26 نومبر 2025 - 10:57
چین کا قدیم ترین اور مقدس ترین اسلامی مقام

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مشرق میڈیا چینل نے چین کی قدیم ترین اور مقدس ترین اسلامی سائٹ کے بارے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک چینی بلاگر "جوناتھن" نے چین کے مقدس ترین اسلامی مقام کے بارے میں ایک ویڈیو جاری کی اور کہا: "میں یہاں کوانژو شہر کے لنگشان اسلامی قبرستان میں ہوں؛ مقامی روایات کے مطابق، پیغمبر اسلام حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے اپنے چار صحابیوں کو تبلیغ کے لئے چین روانہ کیا تھا۔ ان میں سے دو صحابی کوانژو آئے، یہاں تبلیغ کی اور انہیں آخر کار اس پہاڑی پر دفن کیا گیا، اور ان کے مقبرے اس مقدس قبرستان کی تشکیل کی بنیاد بن گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha